Menu

مصنع المعدات الزراعية "روستسيلماش

روستسیلماش کا ڈیلر بنیں

69 70 045 889 7+

ہم سے تعاون کرنے کے فائدے
  • ۔ فروخت اور سروس کی حمایت
    ۔ ہماری کامپنی کے صدرمقام میں کام کرنے والا تعلیم یافتہ ٹیم آپ کو فروخت ، مارکیٹنگ ،سروس کرنے اور فالتو پرزوں کے شعبوں میں مدد دیگا
  • زرعی مشینوں کی مختلف اقسام کی بڑی تعداد
    ہماری مختلف اقسام کی مشینوں سے آپ تقریبا کسی بھی کسٹمر کی درخواست کو پورا کرسکیں
  • تعلیم اور ترقی
    ۔ آپ کے ملازمین کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے ثابت طریقوں کے مطابق بنے ہوئے پروگرام مستقل طور پر ہی کام کرتے رہتے ہیں
غلے کی کٹائی کی مشینیں(کمباینیں)
یہ کمباین سب روایتی فصلوں یعنی سپائیکلیٹ، پھلیوں، تیل دینے والی فصلوں، اناج اور قطاروں والی فصلوں کی بھی کٹائی کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔ یہ بہت موثر مشین ہے جس کی پیداوار عام وقت کے یک گھنٹے میں 40 ٹن کی ہے، اور جو ہر موسم میں 2 ہزار ہیکٹر تک پراسیسنگ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
یہ مشین دنیا کے سب سے پیداواری روٹر والی کمبائنوں میں ہے جو ایک گھنٹے سے 45 سے زائد یعنی 8 گھنٹوں سے گندم کے 360 سے زائد ٹن ٹریش کرکے ہر موسم میں مختلف فصلوں کی 2 ہزار ہیکٹر سے زائد پراسیسنگ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
یہ مشین چھوٹے کھیتوں کے لیے سب سے موزوں ہے وہ ہر موسم میں اوسطاً 750 ہزار ہیکٹر تک پراسیسنگ کی صلاحیت رکھتی ہے ،اس کی سروس کرنے کے لیے بہت اخراجات کی ضرورت نہیں ہے اس لیے یہ کمبائن کاشت کاروں کے مقصدوں کو کامیابی سے پورا کرنے کے لیے سب سے مو زوں مشین ہے
یہ مشین پیداوار، مناسب قیمت اور استعمال کرنے کے لیے چھوٹےاخراجات کے تناسب کی بہت اچھی مثال ہے۔ یہ مشین کاشت کاروں کے کام کرنے کے لیے اور چھوٹے کھیت پراسیسنگ کرنے کے لیے سب سے موزوں ہے ۔ یہ کمبائن چھوٹی ہے اور آسانی سے چلائی جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ چھوٹے اور پیچیدہ شکل والے کھیتوں پر کام کرنے کے لیے ضروری ہے ۔ جدید ڈیزائن اور اچھے نظام کی وجہ سے یہ کمبائن اپنی پیداوار مطلوبہ تعداد میں کامیابی سے بناسکتی ہے اس کے علاوہ وہ قیمت اور صلاحیتوں کے تناسب کی اچھی مثال ہے
چارہ کی کٹائی کی کمبائنیں
Les frais minimaux, la réalisation de grands volumes du travail dans les délais agrorotechniques, un haut rendement— voilà les avantages principaux de la faucheuse-hacheuse-chargeuse RSM 1401, qui conditionnent son efficacité.
ٹریکٹر 2000
روستسیلماش کی مشترکہ ہنجوں والی ان ٹریکٹروں کی سب سے اچھی پہچانیں وہ ہیں کہ وہ بہت زیادہ طاقتور ہیں اور وہ چلانا آسان ہے ،وہ بہت پیداواری ہیں ،ان کو استعمال کرنا آسان ہے ،اس کے علاوہ وہ بہت تیل خرچ نہیں کرتی ہیں اور جدید آلات کے ساتھ ساتھ یوز کرتے ان کو بہت مختلف کھیتی باڑیوں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے جن میں مینیمل ٹیل (minimal-till) اور نو ٹیل (no-till) بھی شامل ہیں
فون کر کے تعاون کی سب تفصیلات معلوم کریں
69 70 045 889 7+
یا اپنے پروفائل کو پورا کریں اور ہم آپ کو فون کریں گے
شراکت داروں کی ہمارے بارے میں باتیں
  • KORBANEK Sp. z o. o
    پولینڈ
    ۔ 2017 میں ہم نے روستسعلماش کی کمبائنوں کی فروخت شروع کر کے اس ملک میں فصل کی کٹائی کی کمباینوں کی منڈی کا 10 فیصد کا حصہ حاصل کیا ہے ۔ ہاں یک ہی سال میں!
  • KomAgrartechnik Ltd
    سلوواکیا
    ۔ ستسیلماش2016 سے سلوواکیا میں اپنی نمائندگی کر تی رہتی ہے ۔ ہم نے ابھی نیترا میں دو بار ایک بین الاقوامی مظاہرے یعنی زرعی اور فوڈ ایگزیبیشن کے مظاہرے (ایگروکومپلیکس) کا انعام حاصل کر لیا ہے جو اس علاقے میں بہت اہمیت رکھتا ہے کہ ہم کو 2016 اور 2018 میں TORUM 760 اور RSM 161 کی فصل کی کٹائی کی کمباینوں کے لیے ،سنہری درانتی، کا انعام ملا ہے
  • Opticom OOD
    بلغاریہ
    ۔ 2017 اور 2018 کے زرعی موسم میں 2016اور 2017کے زرعی موسم کے مقابلے میں ترسیل میں 3.8 گنا اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے بلغاریہ کی فصل کی کٹائی کی مشینوں کی منڈی پر ہم نے 13.5 فیصد کا حصہ حاصل کر لیا ہے
تعاون کے اصول
1
۔آپ کو تو 48 گھنٹے میں فالتو پرزے ملتے ہیں
۔ہم تو اضافی اخراجات اورکسٹم کلیئرنس سے بغیر نقل و حمل کا اچھا انتظام کرتے ہیں
2
۔آپ تو مشینوں کی سروس کرتے ہیں
۔ہم تو کاشت کاری کے موسم کے دوران یورپ میں سروس کے ماہر کو فراہم کرتے ہیں جو ڈیوٹی پر ہو گا
3
۔آپ تو ہماری مشینیں بیچتے ہیں
۔ہم تو بہت مختلف اقسام کی مشینیں آپ کے ٖحوالے کرتے ہیں جو تقریبا ہر خریدار کے لیے موزوں ہوں گے
4
۔آپ تو مہمانوں کی تعداد بڑھاتے ہیں
۔ہم تو مارکیٹنگ سے آپ کی حمایت کرتے ہیں جس سے ہم ایک ساتھ ترقی کر سکتے ہیں
ہمارے مطالبے
  • ۔ فروخت، مارکیٹنگ، سروس اور فالتو پرزوں سے کام کرنے والے ملازمین کی دستیابی
  • ۔آلات کا مظاہرہ کرنے کے لیے خصوصی جگہ کی دسیابی
  • ۔ مرمت کرنےکے لیے ورکشاپ کی دستیابی

رابطہ:
روستوف نا دونو، مینژینسکوا کی سڑک، 2

ہم کو فون کریں: +7 988 540 07 96
ہم کولکھیں: join@rostselmash.com
Whatsapp WhatsApp